آستر 7:6 اردو جیو ورژن (UGV)

آستر نے جواب دیا، ”ہمارا دشمن اور مخالف یہ شریر آدمی ہامان ہے!“تب ہامان بادشاہ اور ملکہ سے دہشت کھانے لگا۔

آستر 7

آستر 7:4-10