پھر مردکی شاہی صحن کے دروازے کے پاس واپس آیا۔لیکن ہامان اُداس ہو کر جلدی سے اپنے گھر چلا گیا۔ شرم کے مارے اُس نے منہ پر کپڑا ڈال لیا تھا۔