آستر 2:4 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر جو لڑکی بادشاہ کو سب سے زیادہ پسند آئے وہ وشتی کی جگہ ملکہ بن جائے۔“یہ منصوبہ بادشاہ کو اچھا لگا، اور اُس نے ایسا ہی کیا۔

آستر 2

آستر 2:1-9