مَیں نے کلِیسیا کو کُچھ لِکھا تھا مگر دِیُترِفِیس جو اُن میں بڑا بننا چاہتا ہے ہمیں قبُول نہیں کرتا۔