۳-یُوحنّا 1:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے کلِیسیا کے سامنے تیری مُحبّت کی گواہی دی تھی ۔ اگر تُو اُنہیں اُس طرح روانہ کرے گا جِس طرح خُدا کے لوگوں کو مُناسِب ہے تو اچھّا کرے گا۔

۳-یُوحنّا 1

۳-یُوحنّا 1:1-10