تُجھے اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے ۔یہاں کے دوست تُجھے سلام کہتے ہیں ۔ تُو وہاں کے دوستوں سے نام بہ نام سلام کہہ۔