۲-کُرِنتھِیوں 8:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کے فضل کو جانتے ہو کہ وہ اگرچہ دَولت مند تھا مگر تُمہاری خاطِر غرِیب بن گیا تاکہ تُم اُس کی غرِیبی کے سبب سے دَولت مند ہو جاؤ۔

۲-کُرِنتھِیوں 8

۲-کُرِنتھِیوں 8:1-11