اِس واسطے خُداوند فرماتا ہے کہاُن میں سے نِکل کرالگ رہواور ناپاک چِیز کو نہ چُھوؤتو مَیں تُم کو قبُول کر لُوں گا۔