بے اِیمانوں کے ساتھ ناہموار جُوئے ہیں نہ جُتو کیونکہ راست بازی اور بے دِینی میں کیا میل جول؟ یا رَوشنی اور تارِیکی میں کیا شِراکت؟۔