۲-کُرِنتھِیوں 5:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس ہم مسِیح کے ایلچی ہیں ۔ گویا ہمارے وسِیلہ سے خُدا اِلتماس کرتا ہے ۔ ہم مسِیح کی طرف سے مِنّت کرتے ہیں کہ خُدا سے میل مِلاپ کر لو۔

۲-کُرِنتھِیوں 5

۲-کُرِنتھِیوں 5:17-21