۲-کُرِنتھِیوں 5:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنا نچہ ہم اِس میں کراہتے ہیں اور بڑی آرزُو رکھتے ہیں کہ اپنے آسمانی گھر سے مُلبّس ہو جائیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 5

۲-کُرِنتھِیوں 5:1-4