۲-کُرِنتھِیوں 5:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ ضرُور ہے کہ مسِیح کے تختِ عدالت کے سامنے جا کر ہم سب کا حال ظاہِر کِیا جائے تاکہ ہر شخص اپنے اُن کاموں کا بدلہ پائے جو اُس نے بدن کے وسِیلہ سے کِئے ہوں ۔ خواہ بھلے ہوں خواہ بُرے۔

۲-کُرِنتھِیوں 5

۲-کُرِنتھِیوں 5:9-13