۲-کُرِنتھِیوں 4:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ ہم نے شرم کی پَوشِیدہ باتوں کو ترک کر دِیا اور مَکّاری کی چال نہیں چَلتے ۔ نہ خُدا کے کلام میں آمیزِش کرتے ہیں بلکہ حق ظاہِر کر کے خُدا کے رُوبرُو ہر ایک آدمی کے دِل میں اپنی نیکی بِٹھاتے ہیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 4

۲-کُرِنتھِیوں 4:1-6