کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جِس نے خُداوند یِسُو ع کو جِلایا وہ ہم کو بھی یِسُو ع کے ساتھ شامِل جان کر جِلائے گا اور تُمہارے ساتھ اپنے سامنے حاضِر کرے گا۔