جِس نے ہم کو نئے عہد کے خادِم ہونے کے لائِق بھی کِیا ۔ لفظوں کے خادِم نہیں بلکہ رُوح کے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں مگر رُوح زِندہ کرتی ہے۔