۲-کُرِنتھِیوں 2:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مَیں نے بڑی مُصِیبت اور دِلگِیری کی حالت میں بُہت سے آنسُو بہا بہا کر تُم کو لِکھا تھا لیکن اِس واسطے نہیں کہ تُم کو غم ہو بلکہ اِس واسطے کہ تُم اُس بڑی مُحبّت کو معلُوم کرو جو مُجھے تُم سے ہے۔ قصُوروار کے لِئے مُعافی

۲-کُرِنتھِیوں 2

۲-کُرِنتھِیوں 2:1-10