اور ہم خُدا سے دُعا کرتے ہیں کہ تُم کُچھ بدی نہ کرو ۔ نہ اِس واسطے کہ ہم مقبُول معلُوم ہوں بلکہ اِس واسطے کہ تُم نیکی کرو چاہے ہم نامقبُول ہی ٹھہریں۔