۲-کُرِنتھِیوں 13:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

غرض اَے بھائِیو! خُوش رہو ۔ کامِل بنو ۔ خاطِر جمع رکھّو ۔ یکدِل رہو ۔ میل مِلاپ رکھّو تو خُدا مُحبّت اور میل مِلاپ کا چشمہ تُمہارے ساتھ ہو گا۔

۲-کُرِنتھِیوں 13

۲-کُرِنتھِیوں 13:9-12