۲-کُرِنتھِیوں 12:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر فخر کرنا چاہُوں بھی تو بیوُقُوف نہ ٹھہرُوں گا ۔ اِس لِئے کہ سچ بولُوں گا مگر تَو بھی باز رہتا ہُوں تاکہ کوئی مُجھے اُس سے زِیادہ نہ سمجھے جَیسا مُجھے دیکھتا ہے یا مُجھ سے سُنتا ہے۔

۲-کُرِنتھِیوں 12

۲-کُرِنتھِیوں 12:1-15