۲-کُرِنتھِیوں 12:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم ابھی تک یِہی سمجھتے ہو گے کہ ہم تُمہارے سامنے عُذر کر رہے ہیں ۔ ہم تو خُدا کو حاضِر جان کر مسِیح میں بولتے ہیں اور اَے پیارو! یہ سب کُچھ تُمہاری ترقّی کے لِئے ہے۔

۲-کُرِنتھِیوں 12

۲-کُرِنتھِیوں 12:11-21