۲-کُرِنتھِیوں 11:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا وُہی مسِیح کے خادِم ہیں؟ (میرا یہ کہنا دِیوانگی ہے) مَیں زِیادہ تر ہُوں ۔ مِحنتوں میں زِیادہ ۔ قَید میں زِیادہ ۔ کوڑے کھانے میں حَد سے زِیادہ ۔ بارہا مَوت کے خطروں میں رہا ہُوں۔

۲-کُرِنتھِیوں 11

۲-کُرِنتھِیوں 11:21-27