میرا یہ کہنا ذِلّت ہی کے طَور پر سہی کہ ہم کمزور سے تھےمگر جِس کِسی بات میں کوئی دِلیر ہے (اگرچہ یہ کہنا بیوُقُوفی ہے) مَیں بھی دِلیر ہُوں۔