۲-کُرِنتھِیوں 10:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم تو اُن چِیزوں پر نظر کرتے ہو جو آنکھوں کے سامنے ہیں ۔ اگر کِسی کو اپنے آپ پر یہ بھروسا ہے کہ وہ مسِیح کا ہے تو اپنے دِل میں یہ بھی سوچ لے کہ جَیسے وہ مسِیح کا ہے وَیسے ہی ہم بھی ہیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 10

۲-کُرِنتھِیوں 10:1-14