۲-کُرِنتھِیوں 10:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ مِنّت کرتا ہُوں کہ مُجھے حاضِر ہو کر اُس بے باکی کے ساتھ دِلیر نہ ہونا پڑے جِس سے مَیں بعض لوگوں پر دِلیر ہونے کا قَصد رکھتا ہُوں جو ہمیں یُوں سمجھتے ہیں کہ ہم جِسم کے مُطابِق زِندگی گُذارتے ہیں۔

۲-کُرِنتھِیوں 10

۲-کُرِنتھِیوں 10:1-10