اور ہماری اُمّید تُمہارے بارے میں مضبُوط ہے کیو نکہ ہم جانتے ہیں کہ جِس طرح تُم دُکھوں میں شرِیک ہو اُسی طرح تسلّی میں بھی ہو۔