۲-کُرِنتھِیوں 1:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ نہیں کہ ہم اِیمان کے بارے میں تُم پر حُکومت جتاتے ہیں بلکہ خُوشی میں تُمہارے مددگار ہیں کیونکہ تُم اِیمان ہی سے قائِم رہتے ہو۔

۲-کُرِنتھِیوں 1

۲-کُرِنتھِیوں 1:19-24