۲-کُرِنتھِیوں 1:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ خُدا کے جِتنے وعدے ہیں وہ سب اُس میں ہاں کے ساتھ ہیں ۔ اِسی لِئے اُس کے ذرِیعہ سے آمِین بھی ہُوئی تاکہ ہمارے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو۔

۲-کُرِنتھِیوں 1

۲-کُرِنتھِیوں 1:17-24