اگر تُم بھی مِل کر دُعا سے ہماری مدد کرو گے تاکہ جو نِعمت ہم کو بُہت لوگوں کے وسِیلہ سے مِلی اُس کاشُکر بھی بُہت سے لوگ ہماری طرف سے کریں۔