بلکہ ہمارے خُداوند اور مُنجّی یِسُو ع مسِیح کے فضل اور عِرفان میں بڑھتے جاؤ ۔ اُسی کی تمجِید اب بھی ہو اور ابد تک ہوتی رہے ۔ آمِین۔