۲-پطرس 3:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہمارے خُداوند کے تحمُّل کو نجات سمجھو ۔ چُنانچہ ہمارے پِیارے بھائی پَولُس نے بھی اُس حِکمت کے مُوافِق جو اُسے عِنایت ہُوئی تُمہیں یِہی لِکھا ہے۔

۲-پطرس 3

۲-پطرس 3:7-16