۲-سموئیل 8:15-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

15. اور داؤُد نے کُل اِسرا ئیل پر سلطنت کی اور داؤُد اپنی سب رعیّت کے ساتھ عدل و اِنصاف کرتا تھا۔

16. اور ضرویاہ کا بیٹا یوآ ب لشکر کا سردار تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہُو سفط مُورِّخ تھا۔

17. اور اخِیطو ب کا بیٹا صدُو ق اور ابی یاتر کا بیٹا اخِیملک کاہِن تھے اور شرایا ہ مُنشی تھا۔

18. اور یہو یدع کا بیٹا بنایا ہ کریتِیوں اور فلیتِیوں کا سردار تھا اورداؤُد کے بیٹے کاہِن تھے۔

۲-سموئیل 8