۲-سموئیل 7:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد بادشاہ اندر جا کر خُداوند کے آگے بَیٹھا اور کہنے لگا اَے مالِک خُداوند مَیں کَون ہُوں اور میرا گھرانا کیا ہے کہ تُو نے مُجھے یہاں تک پُہنچایا؟۔

۲-سموئیل 7

۲-سموئیل 7:9-25