۲-سموئیل 7:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں اپنی قَوم اِسرا ئیل کے لِئے ایک جگہ مُقرّر کرُوں گا اور وہاں اُن کو جماؤُں گا تاکہ وہ اپنی ہی جگہ بسیں اور پِھر ہٹائے نہ جائیں اور شرارت کے فرزند اُن کو پِھر دُکھ نہیں دینے پائیں گے جَیسا پہلے ہوتا تھا۔

۲-سموئیل 7

۲-سموئیل 7:4-18