پِھر بادشاہ اور اُس کے لوگ یروشلِیم کو یبوسیو ں پر جو اُس مُلک کے باشِندے تھے چڑھائی کرنے گئے ۔ اُنہوں نے داؤُد سے کہا جب تک تُو اندھوں اور لنگڑوں کو نہ لے جائے یہاں نہیں آنے پائے گا ۔ وہ سمجھتے تھے کہداؤُد یہاں نہیں آ سکتا ہے۔