۲-سموئیل 5:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب داؤُد نے خُداوند سے پُوچھا تو اُس نے کہا تُو چڑھائی نہ کر ۔ اُن کے پِیچھے سے گُھوم کر تُوت کے درختوں کے سامنے سے اُن پر حملہ کر۔

۲-سموئیل 5

۲-سموئیل 5:20-25