۲-سموئیل 4:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد نے اپنے جوانوں کو حُکم دِیا اور اُنہوں نے اُن کو قتل کِیا اور اُن کے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالے اور اُن کو حبرُو ن میں تالاب کے پاس ٹانگ دِیا اور اِشبو ست کے سر کو لے کر اُنہوں نے حبرُو ن میں ابنیر کی قبر میں دفن کِیا۔

۲-سموئیل 4

۲-سموئیل 4:6-12