۲-سموئیل 3:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو ابنیر حبرُو ن میں داؤُد کے پاس آیا اور بِیس آدمی اُس کے ساتھ تھے ۔ تب داؤُد نے ابنیر اور اُن لوگوں کی جو اُس کے ساتھ تھے ضِیافت کی۔

۲-سموئیل 3

۲-سموئیل 3:16-26