۲-سموئیل 24:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد نے وہاں خُداوند کے لِئے مذبح بنایا اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھائِیں اور خُداوند نے اُس مُلک کے بارہ میں دُعا سُنی اور وبا اِسرا ئیل میں سے جاتی رہی۔

۲-سموئیل 24

۲-سموئیل 24:22-25