۲-سموئیل 24:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ارو ناہ نے نِگاہ کی اور بادشاہ اور اُس کے خادِموں کو اپنی طرف آتے دیکھا ۔ سو ارو ناہ نِکلا اور زمِین پر سرنگُون ہو کر بادشاہ کے آگے سِجدہ کِیا۔

۲-سموئیل 24

۲-سموئیل 24:11-25