۲-سموئیل 24:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو خُداوند نے اِسرا ئیل پر وبا بھیجی جو اُس صُبح سے لے کر وقتِ مُعیّنہ تک رہی اور دان سے بیرسبع تک لوگوں میں سے ستّر ہزار آدمی مر گئے۔

۲-سموئیل 24

۲-سموئیل 24:5-19