23. وہ اُن تِیسوں سے زِیادہ مُعزّز تھا پر وہ اُن پہلے تِینوں کے برابر نہیں ہونے پایا اور داؤُد نے اُسے اپنے مُحافِظ سِپاہِیوں پر مُقرّر کِیا۔
24. اور تِیسوں میں یُوآب کا بھائی عساہیل اور الحنا ن َبیت لحم کے دودو کا بیٹا۔
25. حرودی سمّہ ۔ حرودی الِقہ۔
26. فلطی خلِص ۔ عیرا بِن عقّیس تقوعی۔
27. عنتوتی ابی عز ر ۔ حوساتی مبو نی۔
28. اخوحی ضلمو ن ۔ نطوفاتی مہر ی۔
29. نطوفاتی بعنہ کا بیٹا حِلب ۔ اِتی بِن رِیبی بنی بِنیمِین کے جِبعہ کا۔
30. فرعاتونی بِنایا ہ اور جعس کے نالوں کا ہِدَّی۔
31. عرباتی ابی علبُو ن ۔ برحُومی عزماو ت۔
32. سعلبونی الیحبہ بنی یسِین یُونتن۔