لیکن خُدا کی راہ کامِل ہے۔خُداوند کا کلام تایا ہُؤا ہے۔وہ اُن سب کی سِپرہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں۔