۲-سموئیل 22:25-28 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. اِسی لِئے خُداوند نے مُجھے میری راستی کے مُوافِقبلکہ میری اُس پاکِیزگی کے مُطابِق جو اُس کی نظر کےسامنے تھی بدلہ دِیا۔

26. رحم دِل کے ساتھ تُو رحِیم ہو گااور کامِل آدمی کے ساتھ کامِل۔

27. نیکوکار کے ساتھ نیک ہوگااور کَج رَو کے ساتھ ٹیڑھا۔

28. مُصِیبت زدہ لوگوں کو تُو بچائے گا۔پر تیری آنکھیں مغرُوروں پر لگی ہیں تاکہ تُو اُنہیں نِیچاکرے۔

۲-سموئیل 22