۲-سموئیل 21:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُسی کے بیٹوں میں سے سات آدمی ہمارے حوالہ کر دِئے جائیں اور ہم اُن کو خُداوند کے لِئے خُداوند کے چُنے ہُوئے ساؤُل کے جِبعہ میں لٹکا دیں گے ۔بادشاہ نے کہا مَیں دے دُوں گا۔

۲-سموئیل 21

۲-سموئیل 21:1-7