۲-سموئیل 20:23-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

23. اوریُوآب اِسرائیل کے سارے لشکر کا سردار تھا اور بنایاہ بِن یہوید ع کریتِیوں اور فلِیتِیوں کا سردار تھا۔

24. اور ادورا م خِراج کا داروغہ تھا اور اخِیلُود کا بیٹا یہوسفط مُورِّخ تھا۔

25. اور سِوا مُنشی تھا اور صدُوق اور ابیاتر کاہِن تھے۔

26. اور عِیرا یائِری بھی داؤُد کا ایک کاہِن تھا۔

۲-سموئیل 20