۲-سموئیل 2:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

ابنیر نے عساہیل سے پِھر کہا میرا پِیچھا کرنے سے باز رہ ۔ مَیں کَیسے تُجھے زمِین پر مار کر ڈال دُوں کیونکہ پِھر مَیں تیرے بھائی یوآب کو کیا مُنہ دِکھاؤُں گا؟۔

۲-سموئیل 2

۲-سموئیل 2:13-23