۲-سموئیل 2:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ضرویا ہ کا بیٹا یوآب اور داؤُد کے مُلازِم نِکلے اور جِبعُو ن کے تالاب پر اُن سے مِلے اور دونوں فرِیق بَیٹھ گئے ۔ ایک تالاب کی اِس طرف اور دُوسرا تالاب کی دُوسری طرف۔

۲-سموئیل 2

۲-سموئیل 2:4-21