۲-سموئیل 18:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

بادشاہ نے پُوچھا کیا وہ جوان ابی سلو م سلامت ہے؟اخِیمعض نے کہا کہ جب یُوآب نے بادشاہ کے خادِم کو یعنی مُجھ کو جو تیرا خادِم ہُوں روانہ کِیا تو مَیں نے ایک بڑی ہلچل تو دیکھی پر مَیں نہیں جانتا کہ وہ کیا تھی۔

۲-سموئیل 18

۲-سموئیل 18:22-33