۲-سموئیل 18:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب صدُو ق کے بیٹے اخِیمعض نے کہا کہ مُجھے دَوڑ کر بادشاہ کو خبر پُہنچانے دے کہ خُداوند نے اُس کے دُشمنوں سے اُس کا اِنتِقام لِیا۔

۲-سموئیل 18

۲-سموئیل 18:16-20