۲-سموئیل 18:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے ابی سلو م کو لے کربَن کے اُس بڑے گڑھے میں ڈال دِیا اور اُس پر پتّھروں کا ایک بُہت بڑا ڈھیر لگا دِیا اور سب اِسرائیلی اپنے اپنے ڈیرے کو بھاگ گئے۔

۲-سموئیل 18

۲-سموئیل 18:7-18